امریکی کمپنی ’ٹیسلا‘ کا تمام الیکٹرک کاروں میں سیلف ڈرائیونگ سہولت فراہم کرنے کا اعلان

جمعرات 20 اکتوبر 2016 14:12

سان فرانسسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2016ء) امریکا کی کارساز کمپنی ’’ٹیسلا‘‘ نے مستقبل میں اپنی تمام الیکٹرک کاروں میں سیلف ڈرائیونگ سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹیسلا اپنی تیار کردہ کاروں میں مکمل سیلف ڈرائیونگ ہارڈ وئیر استعمال کرے گی۔

متعلقہ عنوان :