نابلس ٬زعترہ چیک پوسٹ کے قریب اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کر کے فلسطینی لڑکی شہید کردیا
جمعرات 20 اکتوبر 2016 14:08
(جاری ہے)
شہیدہ کی شناخت رحیق شجیع محمد یوسف کے نام سے کی گئی ہے جو غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے شمالی قصبے عصیرہ سے تعلق رکھتی ہے اور اس کی عمر انیس سال بتائی جاتی ہے۔قبل ازیں اسرائیلی پولیس کی خاتون ترجمان لوبا السمری نے کہا تھا کہ غرب اردن میں تفواح چوک کے قریب ایک مشتبہ فلسطینی مزاحمت کارہ نے بارڈر فورس کے اہلکاروں پر چاقو سے حملے کی کوشش کی تھی تاہم اس کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ فلسطینی لڑکی چاقو لہراتے ہوئے اسرائیلی فوجیوں کی طرف بڑھنے کی کوشش کررہی تھی کہ اسے گولیاں مار کر زخمی کر دیا گیا۔ بعد ازاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.