راجن پور ٬ْکچہ کے علاقے میں سکیورٹی فورسزکی کارروائی ٬ْ چھوٹو گینگ کے 9 سہولت کارگرفتار

جمعرات 20 اکتوبر 2016 14:07

راجن پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2016ء)راجن پورکے کچہ کے علاقے میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے چھوٹو گینگ کے 9 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق راجن پورکے کچہ کے علاقے میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے چھوٹو گینگ کے 9 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا ذرائع نے بتایا کہ پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کی ٬ْگرفتار افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔