راولاکوٹ کی طالبہ کااعزاز آزادکشمیر بورڈ کے امتحان میں پہلی پوزیشن

فاطمہ زہرہ گرلز کالج پانیولہ کی طالبہ وردہ بشیر کے 505 سے 481 نمبر

جمعرات 20 اکتوبر 2016 14:01

راولاکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اکتوبر2016ء) راولاکوٹ کی طالبہ کااعزاز آزادکشمیر بورڈ کے امتحان میں پہلی پوزیشن فاطمہ زہرہ گرلز کالج پانیولہ ریارت کی طالبہ وردہ بشیر نے ایف ایس سی پارٹ ون کے نتائج میں 505 نمبروں سے 481 نمبر لے کر آزادکشمیر بھر میں اول پوزیشن حاصل کی پارٹ ون ٹاپ کرنے والی ہونہار طالبہ کی کامیابی پر ڈسٹرکٹ پریس کلب راولاکوٹ کے عہدے داران وممبران قدیر خان ٬ریاض شاہد ٬نثارعادل٬اشفاق انجم ٬خورشید بیگ ٬ظفر نذیر ٬سرفراز حسین ٬قیوم امام ساقی ٬منیر قادری٬غضنفر حنیف ٬آصف اشرف نے آزادکشمیر حکومت سے طالبہ کو بسٹ ایواڈ دینے کا مطالبہ کیا ہے

متعلقہ عنوان :