کاشتکار جڑی بوٹیوں کا بروقت اور مؤثر تدارک یقینی بنائیں٬ ماہرین زرعت کی ہدایت
جمعرات 20 اکتوبر 2016 13:48
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ مختلف سالوں کی تحقیقات کے بعد یہ ثابت ہو چکا ہے کہ جڑی بوٹیاں 80فیصد تک بھی پیداوار میں کمی کا باعث بن سکتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پنیری کی فصلات سے ہاتھ کی مدد سے جڑی بوٹیاں نکال دی جائیں کیونکہ جڑی بوٹیوں کی تلفی سے زمین کھل جاتی ہے اور اس میں ہوا کا گزر بڑی آسانی سے ہوتاہے جس سے پنیری کی جڑوں کو سانس لینے کیلئے تازہ ہو نے کی وجہ سے ان کی جڑیں زمین میں اچھی طرح پھیلتی ہیں۔ انہوںنے کہاکہ پنیری صحتمند اورجلد تیار ہو جاتی ہے نیزپنیری کی فصلات کی قطاروں کے درمیان کماد کی کھوری٬ دھان کی پرالی یا خشک گھاس وغیرہ بطور ملچ بچھا دینے سے جڑی بوٹیاں بہت کم تعداد میں اگتی ہیں اور آبپاشی کے بعد زمین میں وتر بھی دیر تک قائم رہتا ہے۔انہوںنے کہاکہ کاشتکار خالی زمین٬ کھالے اور وٹیں جڑی بوٹیوں سے صاف رکھیں ۔مزیدبرآں جڑی بوٹیوں کے کیمیائی تدارک کیلئے محکمہ زراعت توسیع و پیسٹ وارننگ کی سفارش کردہ ادویات بھی استعمال کی جاسکتی ہیں ۔مزید تجارتی خبریں
-
بجلی کے فی یونٹ میں2روپے 75 پیسے اضافے کی منظوری ظالمانہ فیصلہ ہے، ایاز میمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 137 پوائنٹس کی کمی
-
فیصل بینک اور صحت کہانی کا ہیلتھ کیئرمنظرنامے میں تبدیلی کیلئے اشتراک
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.