مظفرآباد اور اس کے دیگر علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور چوری ہونے والی بجلی کے خلاف ایکسین برقیات کا ایکشن لینے کا فیصلہ

جمعرات 20 اکتوبر 2016 13:20

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2016ء) مظفرآباد اور اس کے دیگر علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور چوری ہونے والی بجلی کے خلاف ایکسین برقیات کا ایکشن لینے کا فیصلہ -سماں بابڈی اور چہلہ بانڈی میں سب سے زیادہ بجلی چوری ہونے کا انکشاف محکہ کا کوئی اہلکار بجلی چوری میں ملوث ہوا تو اس کے خلاف سخت کاروائی ہو گی بشر قرشی ایکسین برقیات کا موقف مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں بجلی چوری کے باعث سب سے زیادہ لوڈشیڈنگ سماں بانڈی اور چہلہ بانڈی میں ہوتی جس کی بڑی وجہ محکمہ برقیات کے اہلکاروں کی ملی بھگت کے باعث یہ بجلی چوری ہوتی جس پر ایکسین برقیات بشیر قرشی کا کہنا ہیں کہ اگر کسی کے پاس اسی شکایات ہیں تو وہ رابطہ کرے انھوں نے کہا کہ مجھے علم ہیں اس میں کون کون ملوث ہیں پھر بھی ان کو ورانیگ دی جاتی ہیں کہ وہ خود کنکشن کاٹ دے نہیں تو بعد میں وقت نہیں ملے گا انھوں نے کہا ہم خفہ اپرشن کرنے والے جس میں باقاعدہ پولیس بھی ہمارے ساتھ ہوگی بجلی چوروں کو سدھا حولات دے گے میڈیا اس بارے ہماری مدد کرے تو انشااللہ بہت جلد بجلی چوری ختم ہوجاے گی اور اس سے لوڈشیڈنگ میں کمی بھی واقع ہوگی۔

متعلقہ عنوان :