پشاور یونیورسٹی ماسٹر داخلہ ٹیسٹ پرسوں ہوگا

جمعرات 20 اکتوبر 2016 12:59

پشاور۔20اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2016ء) پشاور یونیورسٹی کے ماسٹر ڈگری پروگرام کے داخلوں کے لئے امیدواروں کا انٹری ٹیسٹ ہفتہ کو ہوگا٬ ٹیسٹ کے لئے نیشنل ٹیسٹنگ سروس کی خدمات حاصل کی گئی ہیں٬ ٹیسٹ کے لئے پشاور کے چار مختلف مقامات میں سنٹرز کا قیام عمل میں لایاگیاہے‘ امیدواروں سے صبح 8 بجے اپنے متعلقہ سنٹرمیں پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :