مقبوضہ مغربی کنارے میں 300 نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کا اسرائیلی اعلان مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے منصوبے کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملحیہ لودھی کا سلامتی کونسل کے اجلاس میں اظہار خیال
جمعرات 20 اکتوبر 2016 12:59
(جاری ہے)
ڈاکٹر ملحیہ لودھی نے کہا اسرائیلی آباد کاری کو روکنے میں سلامتی کونسل کی ناکامی سے اسرائیل کی ہٹ دھرمی میں مزید اضافہ ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شام کی سنگین صورتحال کے باعث انسانی مشکلات میں اضافہ ہو ا ہے اور متعدد افراد بے گھر ہوگئے ہیں اور انہیں مہاجرت اختیار کرنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔
انہوں نے داعش اور دیگر شدت پسند گروہوں کے خاتمے پر زور دیتے ہوے کہا کہ شام کی جغرافیائی حدود کا تحفط لازمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ بین القوامی فوجی اتحاد عراق سے داعش کو نکال دے گا۔ ڈاکٹر ملحیہ لودھی نے کہا کہ داعش اور اس جیسے دیگر عناصر کے خاتمے کے لیے فوجی اقدامات کے ساتھ ساتھ سیاسی بصیرت اور حکمت عملی کی بھی ضرورت ہے۔ تاکہ 2003سے مشکلات کے شکار عراق میں مختلف نسلی اور مذہبی گروہوں کے درمیان جاری تنازعات کو افہام و تفہیم سے حل کرکے دیرپا امن کی بنیاد رکھی جاسکے۔ انہوں نے کہا یمن میں امن کی بنیاد رکھنے کے لیے ایک ایسا نظام ضروری ہے جو یمن کے تمام سیاسی٬ مذہبی اور قبائیلی طبقات کے درمیان اتحاد اور مصالحت قائم رکھ سکے اور جسے بین الاقوامی حمایت حاصل ہو۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
-
اقوام متحدہ کا غزہ کےہسپتالوں میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں بارے شفاف تحقیقات کا مطالبہ،امریکا نے بھی اسرائیل سے معلومات طلب کرلیں
-
11 سال سے زائد افغان لڑکیاں تعلیم سے محروم ہیں، برطانوی اخبار
-
ٹرمپ سے عالمی رہنمائوں کی ملاقاتوں پر بائیڈن انتظامیہ پریشان
-
بھارتی میڈیا مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے، راہول گاندھی
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.