پاکستان کا بیرونی خلاء کواسلحہ سے پاک رکھنے کا مطالبہ
ایسا اقدام علاقائی و بین الاقوامی سلامتی کو شدید متاثرکرے گا جنیوا میں اقوام متحدہ کیلئے پاکستان کی مستقل مندوب تہمینہ جنجوعہ کا جنرل اسمبلی کی کمیٹی کے اجلاس میں اظہار خیال
جمعرات 20 اکتوبر 2016 12:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ1967ء کے آئوٹر سپیس ٹریٹی کے تحت جوہری اور بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار بیرونی خلاء میں رکھنے پر پابندی ہے۔ اس صورتحال میں اینٹی بیلسٹک میزائل ڈیفنس سسٹم اور دیگر جدید فوجی ٹیکنالوجی کی تنصیب باعث تشویش ہے٬ ایسے اقدامات جنوبی ایشیاء جیسے حساس خطوں کو زیادہ متاثر کرسکتے ہیں اور ان اقدامات کو روکنے کیلئے نئے اور زیادہ موثر معاہدے کی ضرورت ہے۔
پاکستان خلاء کو فوجی مقاصد کیلئے استعمال کو روکنے کی غرض سے دو قراردادوں کی تیاری میں سرگرمی سے شریک رہا ہے۔ خلاء پر اب صرف چند ترقی یافتہ ممالک کی اجارہ داری نہیں رہی بلکہ پاکستان اور اس جیسے دیگر ترقی پذیر ممالک بھی مختلف شعبوں میں خلاء تک رسائی حاصل کررہے ہیں۔ اس صورتحال میں وہ خلاء میں چند ممالک کی اجارہ داری یا کسی امتیازی سلوک کو قبول نہیں کریںگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.