دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 20 اکتوبر 2016 12:18

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2016ء) تربیلا ٬ منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ٬ ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد38400کیوسک اور اخراج :50000کیوسک٬ کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 10000کیوسک اور اخراج 10000کیوسک٬ جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد9300کیوسک اور اخراج15000کیوسک٬ چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 11500 کیوسک اور اخراج6000کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد63800کیوسک اور اخراج 57800کیوسک٬چشمہ: آمد60700کیوسک اور اخراج 45000 کیوسک٬ تونسہ:آمد54800 کیوسک اور اخراج54800کیوسک٬ پنجند: آمد5500کیوسک اور اخراجNil ٬ گدو: آمد 60100 کیوسک اور اخراج 51100کیوسک٬ سکھر: آمد43300 کیوسک اور اخراج 12600 کیوسک٬ کوٹری:آمد7200کیوسک اور اخراج Nil۔

(جاری ہے)

ریزروائرز :تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ٬ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1505.10فٹ٬ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.939ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ٬ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1195.55فٹ٬ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ4.134ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ٬ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.80 فٹ٬ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.111 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ٬ نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعرات کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :