صومالیہ میں ’’الجزیرہ‘‘ کا صحافی ساتھی کیمرہ مین سمیت گرفتار
جمعرات 20 اکتوبر 2016 11:20
(جاری ہے)
مقامی میڈیا رپوٹس کے مطابق صومالی صحافیوں کی قومی یونین کے سیکرٹری جنرل محمد ابراہیم معلمو نے تینوں افراد سے جیل میں ملاقات کی اور حکومت سے اِن کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ صحافی اپنے پیشہ وارانہ فرائض کی انجام دہی کی غرض سے موغادیشو سے باہر گئے۔
صومالیہ کے وزیر اطلاعات محمد عبدی ماریے نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ تین صحافیوں کو گرفتار کیا گیا ہے اور سکیورٹی فورسز اٴْن سے پوچھ گچھ کر رہی ہیں۔ اٴْنھوں نے کہا کہ ’’جہاں تک ہم اِن صحافیوں کو جانتے ہیں٬ وہ حکومت٬ وزارتِ اطلاعات اور سلامتی کے اداروں کو بغیر بتائے ملک میں داخل ہوئے اور دہشت گردوں کے زیر قبضہ خطے میں گئے جہاں ان کی آؤ بھگت ہوئی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.