نا درا نے معذو ر لو گو ں کیلئے جمعہ کا دن مخصو ص کر دیا٬فری سروس دی جائے گی٬ یو سف خا ن خٹک

جمعرات 20 اکتوبر 2016 11:13

خانیوال۔19 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2016ء)نا درا نے معذو ر لو گو ں کیلئے جمعہ کا دن مخصو ص کر دیا٬فری سروس دی جائے گی٬ان خیالات کا اظہا ر ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائر یکٹر نادرا رجسٹریشن سنٹر یو سف خا ن خٹک نے سو سائٹی نیشنل آرگنا ئز یشن کے سیمینار میں کیا ٬ ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائر یکٹر نا درا رجسٹریشن سنٹر یو سف خا ن نے پریس کلب میںمنعقدہ سیمینار میں کہا کہ نا درا نے معذ ور افراد کیلئے جمعہ کا رو ز مخصو ص کر دیاہے اور ان کی سہو لت کیلئے مکمل فری سرو س دی جائے گی ٬ معذو ر افراد کو صر ف سو شل ویلفیئر کے دفتر سے جا ری کردہ سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ہے اور اپنا شناختی کارڈ ہمرا ہ لا نا ہے جبکہ نئے شنا ختی کارڈ کیلئے اپنے والدین میں سے کسی ایک ہمراہ لانا ہو گا ٬انہو ں نے بتا یا کہ نا درا ہیڈ آفس کی خصو صی ہدا ت پر معذور افراد کو سر وس دیتے ہیں جبکہ کسی بھی قسم کی شکا یت کی صورت میں فور ی نو ٹس لیا جائے گا ۔