انجمن طلبا اسلا م بھمبر کی تنظیم سازی مکمل ‘محمودا لثقلین نا ظم ‘حسن علی جنر ل سیکر ٹر ی منتخب

بدھ 19 اکتوبر 2016 18:17

ْبھمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اکتوبر2016ء)انجمن طلبا اسلا م بھمبر کی تنظیم سازی مکمل محمودا لثقلین نا ظم جبکہ حسن علی جنر ل سیکر ٹر ی منتخب تفصیلا ت کے مطا بق انجمن طلبا اسلا م بھمبر کی تنظیم سازی کے حوا لے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوااجلاس میں ممبران انجمن طلبا اسلا م نے بڑ ی تعداد میں شرکت کی ممبرا ن سے اتفاق را ئے سے محمود الثقلین کو انجمن طلبا اسلا م بھمبر کا صدر جبکہ حسن علی کو جنرل سیکرٹر ی منتخب کر لیا گیا با قی عہدیدارا ن کااعلا ن نو منتخب عہد یدا را ن ممبرا ن کی مشاورت سے کر یںگے ۔۔