کشمیر ی دہشت گرد نہیں اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ‘بھارت نے مقبو ضہ کشمیر میں کا لا قانو ن لا گو کر رکھا ہے دنیا میں جو قانون کسی کتے کیلئے نہیں وہ کشمیر یوں پر نا فذ ہے ‘آج کا کشمیر ی گو لی کا پتھر سے مقا بلہ کررہے ہیں ‘آزادی کی جدو جہد کو کسی صورت خا موش نہیں ہو نے دینگے آزادکشمیر کے عوام اور میڈ یا جدو جہد آزادی کو بھر پور سپو رٹ کر یں

آل پا رٹیز حر یت کا نفر نس مقبو ضہ کشمیر کے را ہنما ئوں مشتاق السلا م ٬خواجہ نذیر احمد ٬انجینئر محمد مشتاق کی پریس کانفرنس

بدھ 19 اکتوبر 2016 18:16

بھمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اکتوبر2016ء) کشمیر ی دہشت گرد نہیں بلکہ اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں بھارت نے مقبو ضہ کشمیر میں کا لا قانو ن لا گو کر رکھا ہے دنیا میں جو قانو ن کسی کتے کیلئے نہیں وہ کشمیر یوں پر نا فذ ہے آج کا کشمیر ی گو لی کا پتھر سے مقا بلہ کررہے ہیں آزادی کی جدو جہد کو کسی صورت خا موش نہیں ہو نے دینگے آزادکشمیر کے عوام اور میڈ یا جدو جہد آزادی کو بھر پور سپو رٹ کر یں ہمیں فخر ہے کہ مقبو ضہ کشمیر کے عوام کے پیچھے آزادکشمیر کے جرا ت مندبہادر عوام کھڑ ے ہیں تحر یک آزادی کی جدو جہد میں آزادکشمیر کے عوام کے کر دار کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں ان خیا لا ت کا اظہار آل پا رٹیز حر یت کا نفر نس مقبو ضہ کشمیر کے را ہنما ئوں مشتاق السلا م ٬خواجہ نذیر احمد ٬انجینئر محمد مشتاق نے بھمبر میں مختلف پارٹیز کے را ہنما ئوں ٬ڈسٹر کٹ با ر ایسوسی ایشن بھمبر کے وکلا ء اور کشمیر پر یس کلب بھمبر میں پریس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ کشمیر یوں کی آزادی کی تحر یک دنیا کی منفرد تحر یک ہے 100روز سے زائد مسلسل کر فیو ٬ہرقسم کے کھا نے پینے کی اشیا ء پر پا بند ی ہسپتا ل بند ٬ایمبو لینسوں پر شیلنگ ٬مر یض طبی امداد سے محرو م زخمیوں کو اٹھانے پر پا بند ی کے با وجود کشمیر یوں کے جذبہ آزادی میں کو ئی کمی نہیں آئی کشمیر یوں کا جذبہ آزادی مز ید بڑ ھا ہے مقبو ضہ کشمیر کی مائیں بہنیں بو ڑھے بچے اور نو جوان آزادکشمیر کے عوام سے اپیل کر تے ہیں کہ وہ مقبو ضہ کشمیر میں ہو نیوالے ظلم وتشدد پرآواز اٹھا ئیں انہو ں نے کہا کہ عا لمی برادری ٬اقوام متحد ہ اور انسا نی حقوق کے ادا روں کا کر دار بھی انتہا ئی افسوسنا ک اور قابل مذ مت ہے دنیا کے چمین کیاکر رہے ہیں 6سا ل کے سے لیکر100سا ل کے بو ڑھے ٬عورتیں ٬بچے تحر یک کیلئے اٹھ کھڑ ے ہو ئے ہیں ہم با لخصوص آزادکشمیر کے میڈیا کے بھی شکر گزار ہیں کہ وہ اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں پوری کر رہے ہیں ہم عالمی بر ادری سے اپیل کر تے ہیں کہ وہ بھارتی مظا لم کا نو ٹس لیں بھارت ہمیں مجبور نہ کر ے کہ کشمیر ی ایک بار پھر بندوق کا سہا را لیں عالمی برادری کوبھارت کو مجبور کر ے کہ وہ قوانین کو فتح کر ے اور قید کشمیر یوں کو رہا کر ے اور کشمیریوں کو اقوام متحد ہ کی قرا ردادوں کے مطا بق آزادی دے ۔

۔

متعلقہ عنوان :