مظفرآباد: 40روز میں ڈینگی بخار کے شکار افراد کی تعد اد 272ہوگی

بدھ 19 اکتوبر 2016 16:22

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2016ء) آزادکشمیرسمیت مظفرآباد میں ایک ماہ 10روز میں ڈینگی بخار کے شکار افراد کی تعد اد 272ہوگی آمبور اور سی اہم ایچ ہسپتال میں مریضوں کو داخل کرنے اور ان کی طبی امداد پہچانے داخل کرنے سے بھی معذرت کرنے لگے ایبٹ آباد اور آسلام آباد ہسپتالوں میں جانے کے مشورہ دیا جاتا چیف سیکرٹری ازادکشمیر بھی محکمہ صحت عامہ کے خلاف نوٹس لینے میں ناکام عوام پرشان مریض دربد کی ٹھوکرے کھانے لگے تفصیلات کے مطابق مظفرآباد میں ڈنیگی واہرس کی وبا تیزی سے پھیل رہی جسکو محکمہ صحت عامہ کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہوکر رہا گیا شہر میں اسپرے کرانے کہ چند ایک مقامات پر خانہ پوری کرکے اعلی افسرانوں کو خوش کرنے میں مصروف ہیںجبکہ دیگر علاقوں گندگی کے باعث مچھروں کی بھرمار کی وجہ سے ڈنیگی بخار کے باعث ایک ماہ 20دن میں 272افراد شکار ہو گے مظفرآباد کی دو بڑی ہسپتالیں امبور اور سی ایم ایچ جن پر کروڑوں روپے خرچ ہوے مگر ان کے اندر پڑی قیمتی مشنری بھی ناکارہ ہوچکی مگر ان سے کوی کام نہ لے سکے ہسپتالوں میں نہ ڈاکٹر ہیںاور نہ ہی اددیات ڈاکٹروں نے اپنی پراہویٹ ہسپتالیں کھول رکھی کوئی عوام کا کوئی براسان حال نہیں جبکہ چیف سیکرٹری ازادکشمیر جلال سکندر راجہ نے محکمہ صحت عامہ سے جواب طلبی تو کی مگر کوئی ایکشن نہ لیا سکا شہر میں اسپر نہ ہونے کے باعث ڈنیگی بخار سے روز بروز مریضوں اصافہ سوالیہ نشان بن گیا حکومت ازادکشمیر فوری طور پر ڈنیگی واہرس پر قابوں پانے کے لے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے جو ڈنیگی واہرس پر قابو پاسکے اور مریضوں کا علاج ہوسکے۔

۔

متعلقہ عنوان :