سردار فاروق احمد طاہر کا مسلم لیگ ( ن)کے جماعتی انتخابی عمل کا خیر مقدم

انتخابی عمل سے جمہورت پروا ن چڑھے گی ٬مسئلہ کشمیر کا حل وزیر اعظم محمدنواز شریف کی قیادت میں ہو ٬ڈپٹی سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی

بدھ 19 اکتوبر 2016 14:44

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2016ء) آزاد کشمیر اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر سردار فاروق احمد طاہر نے مسلم لیگ ( ن)کے جماعتی انتخابی عمل کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ جمہورت پروا ن چڑھے گئی اور مسئلہ کشمیر کا حل بھی وزیر اعظم پاکستان میاں محمدنواز شریف کی قیادت میں ہو گا ۔

(جاری ہے)

اُنھوں نے نو منتخب پارٹی صدر سمیت جملہ عہدیداران کو اپنی جانب سے مبارکباد دیتے ہوئے ان توقعات کا اظہار کیا کہ کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کی کامیابی کیلئے مل کر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گئے ۔

متعلقہ عنوان :