چوتھی پرائم منسٹر آف پاکستان کرکٹ چیمپئن ٹرافی فار دی بلائینڈ٬ کشمیر اور پشاور کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے
منگل 18 اکتوبر 2016 20:14
(جاری ہے)
ایف نائن پارک کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں آزاد جموں و کشمیر کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 223 رنز بنائے٬ محمدجمیل نے 100 رنز کی دلکش اننگز کھیلی٬ جواب میں گوجرانوالہ کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں پر 217 رنز بنا سکی٬ اکرم کی 120 رنز کی اننگز بھی اپنی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکی٬ کشمیر کے محمدجمیل میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
دوسرے میچ میں پشاور نے لاہور کو 7 وکٹوں سے ہرایا٬ لاہور کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 16.3 اوورز میں 100 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی٬ کامران 26 رنز بنا کر نمایاں رہے٬ محسن نے 3 وکٹیں حاصل کیں٬ جواب میں پشاور نے مطلوبہ ہدف 8.3 اوورز میں 3 وکٹوں پر حاصل کیا٬ ہارون نے 28 رنز بنائے٬ محسن میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.