تھل جیپ ریلی کا انعقاد 3نومبر سے 5نومبر تک ہوگا٬ڈی سی او
منگل 18 اکتوبر 2016 19:09
(جاری ہے)
انہوںنے مزیدکہاکہ ٹریک بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کیا جائے گا٬ ٹریک پر تمام رکاوٹوںکو دور کیا جائے گا٬ آبادی کے نزدیکی ٹریک پر خار دار تار لگائی جائے گی٬مختلف مقامات پر چیک پوسٹ بنائی جائیں گی٬ ہنگامی صورتحال سے نمنٹے کیلئے ریسکیو 1122کا عملہ تعینات کیا جائے گا٬ اس کے علاوہ محکمہ صحت کی ایمبولینس اور عملہ بھی تعینات ہوگا٬ رضا کاروں اور سکائوٹس کی خدمات بھی لی جائیں گی٬ جس کے لئے اے ڈی سی مہر خالد کو فوکل پرسن تعینات کیا گیا ہے۔
اس موقع پر ڈی او سپورٹس اصغر خان بابر نے بتایا کہ3نومبر کوجیب ریلی کی تقریبات کا باقاعدہ افتتاح ہوگا٬ جس میں علاقائی کھیل٬ کبڈی٬ جھومر ٬ گھوڑا ڈانس٬ جھومر٬علاقائی فنکاروں کی موسیقی اور آتشبازی کا مظاہرہ ہوگا٬ 4نومبر کو ریلی کا کوالیفائی راونڈ ہوگا٬جس کے بعد میجک شو اورآتشبازی کا مظاہرہ ہوگا٬ 5نومبر کو فائنل جیپ ریلی ہوگی ٬انعامات کی تقسیم کی تقریب اور آتشبازی کا مظاہرہ ہوگا۔اجلاس میں اے سی مظفرگڑھ ڈاکٹر سیف اللہ بھٹی٬ ای ڈی او سی ٹی غلام عباس سومرو٬ ای ڈی او تعلیم شمشاد احمد سمیت متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.