وزیراعظم فاروق حیدر خان کی قیادت میں حکومت کے اقدامات مثالی اور عوام کیلئے حوصلہ افزاہیں‘راجہ محمدفاروق حیدراور ان کی ٹیم تمام مسائل کو حل کرنے کی بھرپورکوشش کررہی ہے‘مسلم لیگ (ن) کے اوورسیز راہنماراجہ خورشید احمد کا بیان
منگل 18 اکتوبر 2016 16:52
(جاری ہے)
آزادخطہ کے لوگ حقیقی معنوں میں جلد تبدیلی محسوس کریں گے اور ن لیگ بلدیاتی الیکشن میں بھی بھرپورکامیابی حاصل کرے گی۔ان خیالات کااظہار اوورسیز راہنما مسقط عمان راجہ خورشید احمدخان نے اپنے ایک بیان میں کیا۔
انھوں نے کہاکہ وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف آزادکشمیر کی تعمیروترقی میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں ۔ تحریک آزادی کشمیرہویا خطہ کی تعمیروترقی مسلم لیگ ن کی حکومت ہرحال میں لوگوں کی فلاح وبہبود کے لیے میگاپراجیکٹس لگائے گی۔ انھوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن پوری طرح متحد ومنظم ہے اور راجہ محمدفاروق حیدر خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد ہے۔ وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان اور ان کی پوری ٹیم پورے آزادکشمیر کے عوام کے مسائل کے حل کے لیے اپنی ترجیحات مرتب کررہی ہے۔ انھوں نے کہاکہ ن لیگ کی حکومت تعمیروترقی کے سفر کی طرف رواں دواں ہورہاہے۔ انھوں نے کہاکہ حلقہ سماہنی جو سیز فائر لائن کی زد میں ہے کے مسائل ترجیح بنیادوں پرحل ہونگے ۔راجہ محمدفاروق حیدرخان نے سماہنی کا دورہ کرکے متاثرین کنٹرو ل لائن سے اظہار یکجہتی کرکے لوگوں کے دل جیت لیے ہیں۔لوگ اطمینان رکھیں ان کے مسائل ان کی دہلیز پرحل ہونگے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.