بھمبر٬ٹریفک وارڈن دوران ڈیوٹی بے ہوش٬ہسپتال منتقل

منگل 18 اکتوبر 2016 16:28

بھمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2016ء)بھمبر ٹریفک وارڈن دوران ڈیوٹی بے ہوش اطلاع پر ریسکیو 1122نے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا تفصیلات کیمطابق گزشتہ ٹریفک پولیس بھمبر کا وارڈن عامر باب کشمیر پل پر کھڑا تھا کہ اچانک چکرآجانے پر گڑپڑا اور بے ہوش ہو گیا جس پر ریسکیو 1122کے دفتر فون کرکے اطلاع کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122ایاز بزمی ایمبولینس لیکر موقع پر پہنچ گئے اور بے ہوش ٹریفک وارڈن کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ۔