پاکستان نے برکس اجلاس میں بھارتی وزیراعظم کا پاکستان سے متعلق بیان مسترد کردیا
دی برکس اور بمسٹک میں عہدیداروں کو گمراہ کر رہے ہیں اور کشمیر میں اپنے مظالم چھپا نے کی کوشش کر رہے ہیں ٬ پاکستان دہشت گردی کے خا تمے کے لئے پر عزم ہے ٬ پاکستان بھارتی مداخلت اور تخریبی سر گرمیوں کا شکار ہی مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا بھارتی وزیر اعظم کے بیان پر رد عمل
اتوار 16 اکتوبر 2016 21:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اکتوبر2016ء) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے برکس سربراہی اجلاس سے خطاب کے دوران بھارتی وزیراعظم کے پاکستان سے متعلق دیئے گئے بیان کو مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی برکس اور بمسٹک میں عہدیداروں کو گمراہ کر رہے ہیں اور کشمیر میں اپنے مظالم چھپا نے کی کوشش کر رہے ہیں ٬ پاکستان دہشت گردی کے خا تمے کے لئے پر عزم ہے ٬ پاکستان بھارتی مداخلت اور تخریبی سر گرمیوں کا شکار ہے ۔
اتوار کو مشیر خارجہ نے بھارتی وزیر اعظم کے بیان پرشدید رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ مودی برکس اور بمسٹک میں عہدیداروں کو گمراہ کر رہے ہیں ۔ بھارتی قیادت مقبو ضہ کشمیر میں اپنے مظالم چھپانے لے لئے کوشش کر رہی ہے ۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی کر رہا ہے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت کشمیریوں کو حق خود ارادیت نہیں دے رہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.