مسلم لیگ(ن) کا تحریک انصاف کے گڑھ مردان میں کامیاب پاور شو ‘ جوش اور ولولے سے بھرپور عوامی سمندر کے ’’وزیر اعظم زندہ باد… شیر آیا ‘ شیر آیا‘‘ کے نعرے
معروف سیاسی رہنما عمران خان مہمند شہید کے بھائی جمشید خان مہمند کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت
اتوار 16 اکتوبر 2016 19:00
مردان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اکتوبر2016ء) مسلم لیگ(ن) کا تحریک انصاف کے گڑھ مردان میں کامیاب پاور شو ‘ جوش اور ولولے سے بھرپور عوامی سمندر کے ’’وزیر اعظم زندہ باد… شیر آیا ‘ شیر آیا‘‘ کے نعرے ‘ معروف سیاسی رہنما عمران خان مہمند شہید کے بھائی جمشید خان مہمند مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اتوار کو مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کے گڑھ مردان میں کامیاب جلسہ کیا۔
جلسے میں وفاقی وزراء‘ مسلم لیگ (ن) کے پی کے کی قیادت سمیت ہزاروں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ ولولے سے بھرپور کارکنان جلسے میں و زیر اعظم زندہ باد اور شیر آیا شیر آیا کے نعرے لگاتے رہے۔ جلسے کے دوران معروف سیاسی رہنما عمران خان مہمند شہید کے بھائی جمشید خان مہمند نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کیا۔ …(رانا+ار)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.