ناما لیکس مصنوعی مسئلہ ہے ٬ْ صرف پاکستان میں موضوع بحث بنا ہوا ہے ٬ْ مولانا فضل الرحمن
احتساب کرنا ہی ہے تو صرف وزیراعظم کا نہیں سب کا اور تمام صوبوں میں ہونا چاہیے ٬ْ سربراہ جے یو آئی اسلام آباد بند کر نا ایک لفظ ہے ٬ْہم نے بڑے لفظ سنے ہیں ٬ْبڑے لفظ ہمیشہ پورے نہیں ہوتے ٬ْ میڈیا سے گفتگو
اتوار 16 اکتوبر 2016 14:30
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2016ء) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاناما لیکس مصنوعی مسئلہ ہے ٬ْ صرف پاکستان میں موضوع بحث بنا ہوا ہے ٬ْاحتساب کرنا ہی ہے تو صرف وزیراعظم کا نہیں سب کا اور تمام صوبوں میں ہونا چاہیے ٬ْ اسلام آباد بند کر نا ایک لفظ ہے ٬ْہم نے ہمیشہ بڑے لفظ سنے ہیں ٬ْبڑے لفظ ہمیشہ پورے نہیں ہوتے ۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ پاناما لیکس ایک مصنوعی مسئلہ اور پوری دنیا کا معاملہ ہے تاہم صرف پاکستان میں اسے ایشو بنایا جارہا ہے ٬ْپاناما لیکس کے معاملے میں وزیر اعظم نواز شریف نے خود کو احتساب کے لئے پیش کردیا ہے٬ معاملہ عدالت میں ہے اور احتساب کے ادارے بھی موجود ہیں تو ایسی صورت حال میں سڑکوں پر آنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.