سوات اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 15 اکتوبر 2016 22:36

سوات اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15اکتوبر ۔2016ء) سوات اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ کے شہر سوات اور اور گرد و نواح کے علاقوں میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کی شدت 4 کے قریب جبکہ مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاوہ بتایا جا رہا ہے اور زلزلے کی گہرائی 92 کلومیٹر زیر زمین بتائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :