ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اعجاز حسین اعوان کی خدمات پنجاب حکومت کی سپرد

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 22:47

لاہور۔15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2016ء) چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج\او ایس ڈی سیشن کورٹ لاہوراعجاز حسین اعوان کی خدمات پنجاب حکومت کی سپرد کر دی ہیں تاکہ انہیں پریزائیڈنگ آفیسر پنجاب لیبر کورٹ نمبرVIIگوجرانوالہ لگایا جا سکے۔

متعلقہ عنوان :