جامعہ بلوچستان کے انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کااعلامیہ

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 22:45

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2016ء) جامعہ بلوچستان کے انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے ایک اعلامیہ کے مطابق ان تمام طلباوطالبات کو جنہوں نے بی ایڈ آنرز سیشن 2016 تا 19 کیلئے داخلہ فارم جمع کرائے ہیں ان کا داخلہ ٹیسٹ 17 اکتوبر صبح 10 بجے متعلقہ شعبہ کے حال میں ہوگا۔ جبکہ انٹرویو 18 اکتوبر کو صبح 10 بجے منعقد ہوگا۔

متعلقہ عنوان :