جامعہ بلوچستان کا اعلامیہ

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 21:45

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2016ء) جامعہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق ڈی ایس بائیو کیمسٹری پارٹ 1 تا 4 کے سالانہ امتحانات 2016 ٬ 15 نومبر سے شروع ہونگے ۔ بغیر لیٹ فیس کے ساتھ امتحانی فارم 20 اکتوبر سو روپے اضافی فیس کے ساتھ 24 اکتوبر دوگناہ فیس کے ساتھ 29 اکتوبر اور سہ گناہ فیس کے ساتھ 2 نومبر تک امتحانی فارم جمع کرائے جا سکیں گے۔

متعلقہ عنوان :