سول ملٹری تعلقات کا خاتمہ ہو گیا ہے جبکہ صورتحال 99 والی بن چکی ہے: شاہ محمود قریشی کا دعوی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 15 اکتوبر 2016 21:27

سول ملٹری تعلقات کا خاتمہ ہو گیا ہے جبکہ صورتحال 99 والی بن چکی ہے: شاہ ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15اکتوبر ۔2016ء) شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سول ملٹری تعلقات کا خاتمہ ہو گیا ہے صورتحال 99 والی بن چکی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کی جانب سے بڑا دعوی کیا گیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سول ملٹری تعلقات کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ صورتحال پھر سے وہی ہو گئی ہے جو 1999 میں تھی۔ حکومت شدید مشکلات کا شکار ہے جبکہ سپریم کورٹ بھی پانامہ لیکس کا کیس جلد سننے والی ہے۔

متعلقہ عنوان :