محمود الر شید کا گوشوارے کرانے کے باوجود رکنیت معطل کرنے پر الیکشن کمیشن سے تردید جاری کرنے کا مطالبہ

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 21:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2016ء) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الر شید نے گوشوارے کرانے کے باوجود رکنیت معطل کرنے پر الیکشن کمیشن سے تردید جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔

(جاری ہے)

میاں محمود الرشید کی جانب سے الیکشن کمیشن سے سوال کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن میں گو شو ارے جمع کرانے کے باوجود رکنیت معطلی کیوں کی گئی ۔ الیکشن کمیشن رکنیت معطلی کی فوری تر دید جاری کرے۔

متعلقہ عنوان :