ایرانی حکام نے کاروائی میں 94 پاکستانی باشندوں کو بغیر دستاویزات کے گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کیاحوالے کردیا

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 21:21

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2016ء) ایرانی حکام نے کاروائی میں 94 پاکستانی باشندوں کو بغیر دستاویزات کے گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کیاحوالے کردیا اور یہ تمام پاکستانی باشندے مند اور بلو سے ایران کے راستے یورپ جانا چاہیتے تھے ایران کے مختلف شہروں میں تمام گرفتار ہوے ایرانی سرحدی حکام نے تفتیش کے بعدپاکستانیوں کو تفتان انتظامہ کے احوالے کردیا تفتان لیویز نے تفتیش کے بعد انھیں لیویز تھانے میں بند کردیا