اگر ہمیں احتجاج کرنے سے روکا گیا تو حکومت کیلئے اچھا نہیں ہوگا: عمران‌خان کی دھمکی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 15 اکتوبر 2016 20:41

اگر ہمیں احتجاج کرنے سے روکا گیا تو حکومت کیلئے اچھا نہیں ہوگا: عمران‌خان ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15اکتوبر ۔2016ء) عمران خان نے دھمکی دی ہے کہ اگر ہمیں احتجاج کرنے سے روکا گیا تو حکومت کیلئے اچھا نہیں ہوگا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ اسلام آباد بند کرنے کیلئے پارٹی کے کارکنوں نے مکمل تیاری کر لی ہے۔ شریف برادران کو مفت مشورہ دے رہا ہوں کہ ہمیں روکنے کی ہرگز کوشش نہ کریں۔ اگر ہمیں احتجاج سے روکنے کی کوشش کی گئی تو اس مرتبہ چپ نہیں بیٹھیں گے۔ یہ اقدام حکومت کیلئے خطرناک ثابت ہو گا۔

متعلقہ عنوان :