’’موبائل فون بند کرو انتہائی اہم اجلاس میں کیا تمہیں اوباما کا فون آ گیا ‘‘
خطاب کے دوران موبائل فون کی بیل بجنے پر عمران خان ناراض٬ سب کو فون بند کرنے کی ہدایت
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 20:18
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سنٹرل پنجاب کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران اچانک کسی کے موبائل فون کی بیل بجی۔ بیل کیا بجی کپتان کو بھی غصہ آ گیا اور ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موبائل فون بند کرو انتہائی اہم اجلاس میں کیا تمہیں اوباما کا فون آ گیا ہے تاہم عمران خان نے اجلاس کے تمام شرکا کو موبائل فون بند کرنے کی ہدایت کر دی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر سالانہ رپورٹ جاری کر دی
-
ایرانی میزائلوں نے کس طرح اسرائیلی کثیر الجہتی، مربوط خودکار فضائی دفاعی نظام کے حصار کو کیسے توڑا؟ حملہ کتنا کامیاب رہا سیٹلائٹ تصاویر سے جائزہ
-
ٹک ٹاک کی نئی ایپ پر یورپی یونین کا کمپنی کو الٹی میٹم
-
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر
-
بشریٰ بی بی کی تشویشناک حد تک بگڑتی صحت سنجیدگی کی متقاضی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.