Live Updates

عمران خان نے بلاول کو ’’شہزادہ‘‘حمزہ شہبا زکو ’’چھٹکو ‘‘احسن اقبال کو ’’اندھوں میں کانا راجہ ‘‘مر یم نواز کو ’’شہزادی ‘‘کا لقب دیدیا

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 20:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 اکتوبر2016ء) تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے بلاول بھٹو ‘وفاقی وزیر احسن اقبال ‘حمزہ شہباز اور مر یم نواز کونیا’’لقب ‘‘‘دیدیا۔

(جاری ہے)

ہفتے کے روز تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے لاہور میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کے دوران پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو کو ’’شہزادہ ‘وفاقی وزیر احسن اقبال ’’اندھوں میں کانا راجہ اور ’’ارسطو ‘‘‘حمزہ شہبا زشر یف کو ’’چھٹکو‘‘اور (ن) لیگ کی مر کزی لیڈر مر یم نواز کو ’’شہزادی ‘‘کو لقب دیتے ہوئے انکو شدید تنقید کا بھی نشانہ بنایا ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :