پیپلز پارٹی کراچی میں بڑی سیاسی قوت بن کر ابھررہی ہے٬نئے شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہتے ہیں٬ ڈاکٹر شاہدہ رحمانی
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 20:05
(جاری ہے)
سیف اللہ خان کے ساتھ پارٹی میں شامل ہونے والوں میں نمایاں سید محبوب شاہ نائب صدر کراچی٬ مریم خان لودھی٬ قاضی محمد علی٬ محمد شفیق جاوید قریشی٬ کاشف خان٬ امداد علی چوہان٬ محمد اقبال٬ قاری سید محی الدین٬ جاوید فیاض خان٬ صلاح الدین بھائی٬ محمد فاروق٬ نوشاد عالم٬ ساجد احمد اور خواتین بھی شامل ہیں۔
سینیٹر سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مختلف پارٹیوں کے لوگوں کو پی پی میں خوش آمدید کہا اور کہا کہ سیاسی کارکنوں کے پارٹی میں شامل ہونے سے پیپلز پارٹی کو تقویت حاصل ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ 16اکتوبر کی ریلی تاریخ ساز ہوگی ریلی کے بعد کراچی سے کئی اہم شخصیات پیپلز پارٹی میں شامل ہونگی۔ بلاول بھٹو زرداری 16اکتوبر کو کراچی کے عوام کیلئے اہم اعلانات بھی کریں گے۔ پریس کانفرنس سے راشد ربانی اور وقار مہدی نے بھی خطاب کیا۔#متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.