چیف جسٹس نے صدر ہائیکورٹ بار جمشید حیات کو ہائیکورٹ بار ملتان کی ایکشن کمیٹی ارکان کو بھی 17 اکتوبر کو اسلام آباد ملاقات کیلئے بلا لیا

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 20:04

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اکتوبر2016ء) چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی نے ہائیکورٹ بار ایسو سی ایشن ملتان کے صدر جمشید حیات کے ہمراہ ہائیکورٹ بار ملتان کی ایکشن کمیٹی کے ارکان کو بھی 17 اکتوبر سوموار کو 11 بجے اسلام آباد ملاقات کے لیے بلا لیا۔

(جاری ہے)

واضع رہے کہ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی ایکشن کمیٹی کے سربراہ ہائیکورٹ بار ملتان کے سابق صدر اور سپریم کورٹ ایڈوکیٹ سید اطہر حسن شاہ بخاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :