ملتان٬جاوید ہاشمی اور ملک عامر ڈوگر کی وکلاء سے اظہار یکجہتی کیلئے کنونشن میں شرکت

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 20:04

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اکتوبر2016ء)ہائیکورٹ بار ملتان اور ڈسٹرکٹ بار ملتان کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ بار ملتان میں منعقدہ جنوبی پنجاب وکلاء نمائندہ کنونشن میں اس حلقہ سے تعلق رکھنے والے دو حریف سیاستدانوںمخدوم جاوید ہاشمی اور ملک عامر ڈوگر نے وکلاء سے اظہار یکجہتی کے لیے وکلاء کنونشن میں شرکت کی اور اپنی اپنی تقاریر کے دوران مزاحیہ انداز میں ایک دوسرے کو تنقید کا نشانہ بنایا۔