پیپلزپارٹی نے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں نکالی جانے والی ریلی کی تمام تیاریاں اور انتظامات مکمل کر لئی
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 19:58
(جاری ہے)
ریلی صبح 10 بجے بلاول ہائوس سے روانہ ہوکر سانحہ کارساز کی یادگار شاہراہ فیصل پر اختتام پذیر ہوگی ٬ جہاں پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خطاب کرینگے۔
ریلی کے روٹ اور عوام کی سہولت کیلئے متبادل راستوں کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے ۔ ریلی کے سلسلے میں کارکنوں میں بھرپور جوش وجذبہ پایا جاتا ہے۔ پورے شہر کو پارٹی کے پرچموں٬ پینا فلیکس٬ خیر مقدمی بینرز٬ اسٹیکرز اور پوسٹرز سے سجا دیا گیا ہے۔ جگہ جگہ استقبالیہ کیمپ قائم کئے گئے ہیںجہاںاس حوالے سے تیار کئے گئے خصوصی نغمے بجائے جارہے ہیں۔ جہاں کارکنوں کا جوش وخروش دیدنی ہے۔ کل انشاء اللہ ریلی اپنے مقرر وقت اور مقام سے روانہ ہوگی جس میں ہزاروں کارکن شریک ہونگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.