Live Updates

تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی جمشید مہمند نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 15 اکتوبر 2016 19:36

تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی جمشید مہمند نے مسلم لیگ ن میں شمولیت ..

پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15اکتوبر ۔2016ء) تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی جمشید مہمند نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک اںصاف کو زبردست دھچکا پہنچا ہے۔

(جاری ہے)

پشاور سے منتخب ہونے والے رکن صوبائی اسمبلی جمشید مہمند نے تحریک انصاف کو خیر آباد کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جمشید مہمند نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے باقائدہ اعلان جلد متوقع ہے۔ جبکہ ذرائع کی جانب سے دعوی کی گیا ہے کہ تحریک انصاف کے مزید 2 رہنما مسلم لیگ ن میں شمولیت پر غور کر رہے ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات