الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام ضلعی سطح پر تشکیل دی گئی کمیٹیوں کے دوسرے بیج کی تربیت کا آغاز کل ہوگا

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 19:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2016ء) الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام ضلعی سطح پر تشکیل دی گئی کمیٹیوں کے دوسرے بیج کی تربیت کا آغاز) پیر( سے ہوگا۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں افتتاحی تقریب پوسٹل سٹاف کالج میں دن 12 بجے ہوگی جس کے مہمان خصوصی سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب ہوں گے۔ یہ تربیت ایک ماہ تک جاری رہے گی اس سے قبل ایک بیج اپنی تربیت مکمل کر چکا ہے۔

متعلقہ عنوان :