الیکشن کمیشن کے دفاتر اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلیوں کے گوشواروں کی وصولی کیلئے ہفتہ کوکھلے رہی

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 19:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2016ء) الیکشن کمیشن کے دفاتر اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلیوں کے گوشواروں کی وصولی کیلئی ہفتہ کو کھلے رہے۔

(جاری ہے)

صرف 12اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی نے شام چار بجے تک الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ و چاروں صوبائی الیکشن کمشنر دفاتر میں اپنے اور اپنے زیر کفالت افراد کے گوشوارے جمع کرائے۔