جے یو آئی لاہور سٹی کی مجلس عمومی کا اجلاس اور ورکر ز کنونشن کل ہو گا

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 18:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2016ء) جمعیت علماء اسلام لاہور سٹی کی مجلس عمومی کا اجلاس اور ورکر ز کنونشن کل ( اتوار )16اکتوبر کو دوپہر ایک بجے جامعہ رحمانیہ میں منعقد ہو گا جس کی صدارت جے یو آئی لاہور سٹی کے قائم مقام امیر محمد افضل خان کریں جبکہ کنونشن سے جے یو آئی کے قائم مقام سیکر ٹری جنرل مولانا محمد امجد خان اور جے پنجاب کے امیر مولانا ڈاکٹر عتیق الرحمن ٬مولانا محب النبی٬محمد اقبال اعوان٬پروفیسر ابوبکر چوہدری ٬قاری محمد ابراہیم ٬حا فظ فہیم الدین اور دیگر خطاب کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :