مظفر آباد کے قریب دریائے نیلم میں کار گرنے سی6افراد ہلاک٬ دو شدید زخمی

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 18:02

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2016ء) مظفر آباد کے قریب کار دریائے نیلم میں گرنے کے نتیجے میں 6افراد ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس زرائع کے مطابق ہفتہ کو آذادکشمیر کے دارلحکومت مظفر آباد کے قریب ایک کار دریائے نیلم میں جا گری۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ افراد نماز جنازہ میں شرکت کے بعد اپنے گھر واپس جارہے تھے کہ مظفر آباد کے قریب نوسیری کے مقام پر انکی کار دریائے نیلم میں جاگری۔زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔

متعلقہ عنوان :