ڈپٹی کمشنر ملیر نے زمینوں کی الاٹمنٹ کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 17:23

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2016ء) ڈپٹی کمشنر ملیر محمد علی شاہ نے زمینوں کی الاٹمنٹ کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ڈپٹی کمشنر ملیر کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب نے ڈپٹی کمشنر ملیر محمد علی شاہ کو زمینوں کی الاٹمنٹ کیس کی انکوائری میں فریق بنا رکھا ہے۔نیب سپریم کورٹ کے حکم پر زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کی انکوائری کررہی ہے۔ نیب کو تحقیقات کے لیے ہراساں کرنے سے روکا جائے گا۔درخواست میں نیب کی جانب سے تفتیش اور تحقیقات میں بدلنے کا عمل بھی چیلنج کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :