ایران اور سعودی عرب کے بعد افغانستان بھی سی پیک کا حصہ بننے کا خواہاں
افغانستان اس عظیم منصوبے کا حصہ بن کر کئی عشروں پر محیط جنگ کی تباہ کاریوں کا ازالہ کرسکتا ہے٬ افغان سفیر
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 16:15
(جاری ہے)
سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق پاکستان میں متعین افغان سفیر عمرزاخیلوال نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک منصوبہ ایک عظیم منصوبہ ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ افغانستان کے لیے بھی انتہائی ضروری ہے۔
اافغان سفیر کا کہنا تھا کہ جو چیز پاکستان کیلیے اچھی ہے وہ پورے خطے کے لیے بھی فائدہ مند ہوگی جب کہ افغانستان اس عظیم منصوبے کا حصہ بن کر ملک میں جاری کئی عشروں پر محیط جنگ کی تباہ کاریوں اور نقصانات کاازالہ کرسکتا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل ایران کی صدر نے بھی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات میں پاک چین راہداری منصوبیکا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار کیا تھا جب کہ سعودی عرب بھی اس منصوبے میں شامل ہونے کا خواہاں ہے۔۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.