کوئٹہ میں ایف سی اہلکاروں پر حملے کے بعد سرچ آپریشن میں 2 مشتبہ افرادگرفتار

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 15:01

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2016ء) کوئٹہ میںگزشتہ روز ایف سی اہلکاروں پر حملے کے بعد سرچ آپریشن ٬2 مشتبہ افراد کوگرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

ایف سی ترجمان کے مطابق کوئٹہ میں گزشتہ روز ایف سی اہلکاروں پرحملے کے بعد سرچ آپریشن کرکے 2 مشتبہ افراد کوگرفتارکرکے تفتیش شروع کردی ۔مزید گرفتاریوی کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :