ڈاکٹر عاصم حسین کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 15 اکتوبر 2016 13:34

ڈاکٹر عاصم حسین کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل کر دیا گیا

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15اکتوبر 2016ء) : ڈاکٹر عاصم حسین کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا گیا ، احتساب عدالت سے واپسی پر ان کی طبیعت ناساز ہو گئی جس پر انہیں فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا معائنہ کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :