کوئٹہ ٬ْسبزل روڈ پر ایف سی اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے شبہ میں دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 13:23

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2016ء) کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر ایف سی اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے شبہ میں دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ایف سی ترجمان کے مطابق سبزل روڈ سے ایف سی نے پولیس کیساتھ مشتر کہ سرچ آپریشن کیا گیا ٬ْگرفتارافرادکو مزید تفتیش کیلئے حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر گزشتہ روز فائرنگ کے نتیجے میں تین ایف سی اہلکار جاں بحق ہوگئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :