لاہور روڈ پر سلنڈ کی دوکان میں آگ لگ گئی ٬ْ چار رکشے اور دو گاڑیاں جل کا خاکستر ہوگئیں

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 13:23

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2016ء) لاہور روڈ پر سلنڈ کی دوکان میں آگ لگ گئی جس کے باعث چار کشے اور دو گاڑیاں بھی جل کر خاکستر ہو گئیں ۔

(جاری ہے)

میڈ یا رپورٹس کے مطابق شیخو پورہ کے علاقے سلطان پورہ میں گیس سلینڈ ر کی دوکان پر گیس بھرتے ہوئے اچانک سلنڈر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دوکان میں آگ لگ گئی جس نے قریب کھڑے ہوئے چار رکشے اور دو گاڑیاں اپنی لپیٹ میں لے لی ۔فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھا دی تاہم چار رکشے ٬دو گاڑیاں اور دوکان مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئے ۔

متعلقہ عنوان :