نئی دہلی : بھارت کو گوشت ایکسپورٹر گرفتار۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 15 اکتوبر 2016 13:11

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15اکتوبر 2016ء) : بھارتی پولیس نے بھارت کا گوشت ایکسپورٹر گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے گوشت ایکسپورٹر معین قریشی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ معین قریشی کو منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :