سری نگر : گذشتہ رات بھارتی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 15 اکتوبر 2016 11:18

سری نگر : گذشتہ رات بھارتی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی

سری نگر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15اکتوبر 2016ء) : سری نگر میں گذشتہ رات بھارتی فوج پر حملے کی ذمہ قبول کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج پر حملے کی ذمہ داری العمر مجاہدین نے قبول کی ۔

(جاری ہے)

مشتاق زرگر کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج کی گشتی ٹیم پر حملہ ہم نے کیا۔ یاد رہے کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے زکوڑا میں بھارتی فورسز کے گشتی قافلے پر گذشتہ رات حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ 8 اہلکار زخمی ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :